ہمارے بارے میں - About Us
8171 BISP Guide 2026
السلام علیکم! 8171 BISP Guide 2026 ایک معلوماتی ویب سائٹ ہے جو Digital Shop Ahmadpur East کی طرف سے چلائی جا رہی ہے۔
ہمارا مقصد غریب اور مستحق خاندانوں تک بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی صحیح اور تازہ ترین معلومات اردو زبان میں پہنچانا ہے تاکہ کوئی بھی بہن بھائی جھوٹی خبروں یا ایجنٹ مافیا کا شکار نہ ہو۔
ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟
✔️ 13500 قسط کی تازہ ترین اپڈیٹ
✔️ 8171 پر اہلیت چیک کرنے کا طریقہ
✔️ ڈائنامک سروے اور رجسٹریشن کی رہنمائی
✔️ سرکاری پورٹل 8171.bisp.gov.pk کی صحیح لنکس
نوٹ: یہ ایک پرائیویٹ معلوماتی بلاگ ہے، اس کا حکومت پاکستان یا BISP سے کوئی سرکاری تعلق نہیں ہے۔ تمام معلومات سرکاری ذرائع سے لی جاتی ہیں۔
رابطہ: Digital Shop, Ahmadpur East, Bahawalpur