🔥 BISP ڈائنامک سروے 2026 بحال 💚
8171 ڈائنامک رجسٹریشن کل سے باقاعدہ شروع
السلام علیکم! بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے خوشخبری سنائی ہے کہ ڈائنامک سروے 2026 کل سے دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔ اگر آپ کی قسط رکی ہوئی ہے یا آپ نئے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔
⏰ آخری موقع: جن کا سروے 3 سال پرانا ہے ان کی قسط بند ہو جائے گی، فوری سروے کروائیں!
👨👩👧👦 یہ سروے کن کے لیے لازمی ہے؟
✅ وہ تمام نئے خاندان جنہوں نے آج تک سروے نہیں کروایا
✅ وہ خواتین جن کو 3 سال سے زیادہ ہو گئے ہیں سروے کیے ہوئے
✅ وہ افراد جو پہلے نااہل تھے، اب دوبارہ اہل ہو سکتے ہیں
✅ جن کا PMT سکور زیادہ ہونے کی وجہ سے نام کٹ گیا تھا
📍 سروے کہاں اور کیسے ہوگا؟
آپ کو اپنے قریبی بینظیر تحصیل آفس (BISP Tehsil Office) یا نادرا رجسٹریشن سینٹر جانا ہوگا۔ وہاں BISP کا عملہ آپ کا ڈائنامک سروے کرے گا۔ یاد رکھیں کسی پرائیویٹ دکان پر نہ جائیں۔
📄 ساتھ کون سے کاغذات لے جانے ہیں؟
🪪 اصل شناختی کارڈ (CNIC)
👶 بچوں کے بے فارم (B-Form) - نادرا سے بنا ہوا
📜 بچوں کی پیدائش پرچی
📱 رجسٹرڈ موبائل نمبر جو آپ کے نام پر ہو
💸 فیس کتنی ہے؟ - 100% مفت ہے!
کوئی ایک روپیہ بھی نہ دے، اگر کوئی پیسے مانگے تو 0800-26477 پر کال کریں
